Istilahat-al-Hadees

http://www.opentruths.com/images/masnoon-azkar/azkar-icon.png

Masnoon Azkaar

http://opentruths.com/images/salaam/salaam-icon.png

Masnoon Salaam

namaz-e-nabwi-icon.png (137×82)

Namaz-e-Nabwi

 Eid Milad u Nabi

Eid Milad u Nabi

Print
PDF

سوال : کیا دجال اولادِ آدم میں سے ہوگا؟

 

جواب : ہاں! دجال اولادِ آدم میں سے ہوگا۔

کچھ لوگ کہتے ہیں کہ اس کا باپ انسانوں میں سے ہوگا جب کہ اس ماں جنّوں میں سے ہوگی۔ یہ رائے صحیح نہیں ہے۔

صحیح یہ ہے کہ دجّال اولادِ آدم میں سے ہوگا۔ اسے بھی کھانا ،پینا اور دیگر انسانی ضروریات پیش آئیں گی۔ یہی وجہ ہے کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام اسے عام طریقے سے قتل کریں گے۔

- -فتاویٰ ابن عثیمین ۹۱؍۲ -

Related ArticlesMost Read ArticlesRandom Articles