سوال : دجّال کس چیز کی دعوت دے گا؟
جواب: آمد کے بعد پہلے پہل وہ اسلام کی دعوت دے گا اور کہے گا کہ میں مسلمان ہوں اور اسلام کا دفاع بھی کرے گا۔ اس کے بعد نبوّت کا دعویٰ کرے گا اور کہے گا کہ میں نبی ہوں۔ اس کے بعدو ہ دعویٰ کرے گا کہ میں معبود ہوں۔تو یہ ہے اس کی دعوت جس کی انتہاء فرعون کی ابتداہے اور وہ ہے دعویٰ ربوبّیت۔
-فتاویٰ ابن عثیمین ۲؍۵۱-






